1
پاک ترین مَقام پہ تخت فَضل کا چُھو
بہتا ہے دریا فَضل کا
پاک ترین مَقام تخت فَضل کا چُھو
بہتا ہے دریا فَضل کا
بہتا ہے دریا فَضل کا
پاک ترین مَقام تخت فَضل کا چُھو
بہتا ہے دریا فَضل کا
ہَیلیلویاہ ہَیلیلویاہ
بہتا ہے دریا فَضل کا
ہَیلیلویاہ ہَیلیلویاہ
بہتا ہے دریا فَضل کا
بہتا ہے دریا فَضل کا
ہَیلیلویاہ ہَیلیلویاہ
بہتا ہے دریا فَضل کا
2
پاک ترین مَقام اُس کے رُوبرُو
چَمکے مُجھ سے نُور جَلَالی
پاک ترین مَقام اُس کے رُوبرُو
چَمکے مُجھ سے نُور جَلَالی
چَمکے مُجھ سے نُور جَلَالی
پاک ترین مَقام اُس کے رُوبرُو
چَمکے مُجھ سے نُور جَلَالی
ہَیلیلویاہ ہَیلیلویاہ
چَمکے مُجھ سے نُور جَلَالی
ہَیلیلویاہ ہَیلیلویاہ
چَمکے مُجھ سے نُور جَلَالی
چَمکے مُجھ سے نُور جَلَالی
ہَیلیلویاہ ہَیلیلویاہ
چَمکے مُجھ سے نُور جَلَالی
3
رُوح کے پاس آ جا خُدا سے کر دُعا
چُھو زِندگی کے چَشمہ کو
رُوح کے پاس آ جا خُدا سے کر دُعا
چُھو زِندگی کے چَشمہ کو
چُھو زِندگی کے چَشمہ کو
رُوح کے پاس آ جا خُدا سے کر دُعا
چُھو زِندگی کے چَشمہ کو
ہَیلیلویاہ ہَیلیلویاہ
چُھو زِندگی کے چَشمہ کو
ہَیلیلویاہ ہَیلیلویاہ
چُھو زِندگی کے چَشمہ کو
چُھو زِندگی کے چَشمہ کو
ہَیلیلویاہ ہَیلیلویاہ
چُھو زِندگی کے چَشمہ کو