1
تھکی ماندِی ہے کیا تُو اَے جان
رَوشنی بَنا ہے تَاریکی
دِیکھ سکتا یِسُوع کے پاس رَوشنی
اَور کَثرَت کی مُفت زِندگی بھی
رَوشنی بَنا ہے تَاریکی
دِیکھ سکتا یِسُوع کے پاس رَوشنی
اَور کَثرَت کی مُفت زِندگی بھی
پِھر کر یِسُوع پہ نگاہ
دِیکھ اُس کا چِہرہ تُو بَھرپُور
دُنیا کی چِیزوں کو کر دے گامانِد
اُس کے جَلَال اَور فَضل کا نُور
دِیکھ اُس کا چِہرہ تُو بَھرپُور
دُنیا کی چِیزوں کو کر دے گامانِد
اُس کے جَلَال اَور فَضل کا نُور
2
ہَو کر مَوت سے اَبدی زِندگی میں
گُزراوہ پیچھے چَل ہے ہم
رہَانہ تَسلُط گُناہ کا
فَاتح سے افضل ہَوئے ہم
گُزراوہ پیچھے چَل ہے ہم
رہَانہ تَسلُط گُناہ کا
فَاتح سے افضل ہَوئے ہم
3
ہر وعدہ اُس کا ہَو تا پُورا
اِیمان سے ہَو سب کُچھ اَچھّا
دَم تَوڑتی دُنیا کے پاس جاؤ
دو مُژدہ کَامِل نَجات کا
اِیمان سے ہَو سب کُچھ اَچھّا
دَم تَوڑتی دُنیا کے پاس جاؤ
دو مُژدہ کَامِل نَجات کا