Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder
1
وقت دو اُس کو دیکھو
خُدا سے ہَو بات
وہ مسکن ہمیشہ
کَلام ہَو خُوراک
حُضُوری میں ہَو تُم
عَاجِز ہَو حلیم
کبھی کُچھ نہ بھُولو
لوبَرکت عظیم
2
وقت دو اُس کو دیکھو
چھوڑ دُنیا کا ہاتھ
پوشیدگی میں دیر تک
رہَو یِسُوع ساتھ
یِسُوع پہ نظر ہَو
سوچ ہَو ویسی ہی
کہ دوست تُم میں دیکھیں
شبیہ یِسُوع کی
3
وقت دو اُس کو دیکھو
ہَو رَاہبر وہ ہی
ہر گِز نہ فرار ہَو
حالات ہَوں جو بھی
خُوشی ہَو یا غم ہَو
ہم پیچھے چَلیں
آس رکھیں یِسُوع پہ
یَقین کَلام پہ
4
وقت دو اُس کو دیکھو
ہَو رُوح کو قرار
ہر سوُچ ہر مزاج پر
بس وہ ہَو مُختار
رُوح پاک لے کے جائے
پِیار چَشموں کے پاس
پھر آئے گی ہم سے
اُس رَحمت کی باس

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.