Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

خُدا کو جَلَال ہو کئے کام کمال

باپ کی پرستش اُس کی مُخلصی

1
خُدا کو جَلَال ہو کئے کام کمال
جہاں کو دیا پیار بیٹا بے مثال
دی جان اُس نے اَپنی مُشابہ ہوں سب
کھولا دَر زِندگی کا تا داخِل ہوں سب
 
ثنا ہو ثنا ہو سُنے عالم ثنا
ثنا ہو ثنا ہو خُوش ہو عالم سدا
تم یِسُوع سنگ چلے آؤ باپ کے پاس
جَلَال اُس کے نام کو کئے کام ہیں خاص
2
دی کامِل رِہائی خُون سے خریدا
اِیماندار سے رَب نے یہ وعدہ کیا
کِتِنا بھی ہو مُجرِم ہو سچا اِیمان
یِسُوع دیتا بخشش موں سے معافی اُس آن
3
فرمان ہیں عظیم اُس کے کام ہیں عظیم
رَہ اِبن خُدا اَور شادمانی عظیم
حَیرت میں ڈُوبے ہم دیکھیں گے اُس کو
بَرتَر عظیم تَر بُلند تَر یِسُوع کو

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.