跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
Urdu6ur
1
ہے بعید بہت بڑا
حیرت اَنگیز قِصّہ
مُدّت سے پوشیدہ
حِکمت سے وا ہُوا
یہ اِلٰہی عِشق ہے
وقت پہ ظاہِر ہُوا
سمجھ سے جو باہر
کلام سے ہے ظاہِر
 
اِنسان سے پِیار کِیا
یہ پِیار ہی کر سکتا
اَپنی مَانند بنایا
زِندگی اَور فِطرَت میں
ہم ہیں اُس کا اِظہار
اُس کی وسعَت دُلہن
ہمیشہ اُس کے ساتھ
دو قالب اِک جان جیسے رہتے جُڑے
اَبَدُالآباد
2
تھا ٹُھکرایا جایا ہُوا
اُن اَندھے لوگوں کا
پِیار اُس کا ہے جاری
نہ دِل میں تبدیلی
پس وہ اِنسان بنا
دینے نَجات آیا
یِسُوع ہے نام اُس کا
ہمیں ڈُھونڈنے آیا
3
عَاصی ہُوں جنم سے
دی خُون نے رِہائی
صلیب پہ دُکھ سہا
جَلال میں جی اُٹھا
نیا جنم دِیا
رُوح میں پیوست کِیا
اُس میں ہے شَادمانی
مِلی مُجھے مُعافی
4
کوَمل ہے پِیار اُس کا
اُس کا مُطِیع ہُوا
ہے قیمتی نام اُس کا
مَیں یِسُوع بُلاتا
ذات مَوہنی ہے اُس کی
میرے دِل پہ چھائی
پیچھے نہ ہٹوں گا
پِیار سدا کروں گا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。