跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
Urdu180ur
1
خُدا کا ہے اَزلی نِظام بَنے اِنسان اَیسا جیسا ہَے وہ
اُس کی فِطرَت حَیات میں لیکن اُلُوہِیت میں نہ ہَو
ہَو وہ اِنسان کے ساتھ ایک اَور اِنسان اُس کے ساتھ
تا اُس کے اِظہار میں کَثرَت ہَو اَور وُسعَت بھی ہَو
کہ اُس کی سب اِلٰہی کہ اُس کی سب اِلٰہی
او صاف اِنسانی خُوبیُوں میں ظاہِر ہَو جائیں

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。