跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

تُجھ سے کرتا ہُوں بہت مَیں پِیار

مسِیح کا تَجربَہ۔۔۔۔اُس کو پِیار کرنا

Urdu65ur
1
تُجھ سے کر تا ہُوں بہت مَیں پِیار
ہر روز کر تا ہُوں بہت مَیں پِیار
جی سکتا اَورنہ تیرے بِنا
اَب نہ رَہُوں گا پہلے جیسا
آہ وہ دن جب مَیں تُجھ سے تھا دُور
تُجھ نے بچایا جب تھا مُجبُور
آتی ہے جب یاد اُن سالوں کی
خالی دُکھ دَرد اَور آنسُو بَھری
 
خُداوَند ہر روز مَیں کر تا پِیار
بہت ہی زیادہ مَیں کر تا ہُوں پِیار
2
ہے پِیاس نے بر باد کیا مُجھے
دُور کِیا چَین کی کھوج نے مُجھے
کتنی ہی کو شِش تھی مَیں نے کی
ملی فقط پِیاس اَور بے چَینی
مَیں ڈُھونڈ رہا ہُوں اَور کُچھ نیا
ہر وقت تُجھے مَیں ہُوں پُکار تا
اَندھا تھا کو شِش بھی بیکار تھی
زِندہ چَشمے تُجھ سے پِیاس بُجھی
3
مَعمُور کیا ہے باطِن میرا
کامِل اِطمینان تُجھ سے سَدا
تُو رُوح ہے میر اسب کُچھ ہے تُو
مُجھ میں اُبَل تار رہتا ہے تُو
شُکر ہَو تیرا اَیُو آیا مُجھ میں
بڑھتا جاتا ہے اَب تُو مُجھ میں
بنا رہا ہے گھر دِل میں تُو
دَولت سے بَھر تا ہر حِصّہ تُو

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。