1
ہَو سکتا اَیسا پِیار اِنسان سے
ہَو پُوری ضُرورت فَضل سے
اَٹل دَائِم آزاد
جَیسے پَہاڑ دَریا
خُداوند بَنتا پِھر کِیُوں اِنسان
دُکھ میں اُس نے سُنی
میری آہ وُبکا
مُجھے رَاہ میں دیکھا
زِندگی میں بَھٹکتا
ہَو پُوری ضُرورت فَضل سے
اَٹل دَائِم آزاد
جَیسے پَہاڑ دَریا
خُداوند بَنتا پِھر کِیُوں اِنسان
دُکھ میں اُس نے سُنی
میری آہ وُبکا
مُجھے رَاہ میں دیکھا
زِندگی میں بَھٹکتا
2
پِیار میں وہ آیا قریب میرے
آسمانی تَخت کو آیا چھوڑ کے
مُجھ کو ڈھونڈ رہا تھا
بَھُوکا اَور پِیاسا تھا
میرا فِدیہ صلیب پہ دِیا
وہ قَبر سے جی اُٹھا
عَاصی بچا لِیا
اِیمان سے مُجھے مَعمُور کیا
آسمانی تَخت کو آیا چھوڑ کے
مُجھ کو ڈھونڈ رہا تھا
بَھُوکا اَور پِیاسا تھا
میرا فِدیہ صلیب پہ دِیا
وہ قَبر سے جی اُٹھا
عَاصی بچا لِیا
اِیمان سے مُجھے مَعمُور کیا
3
مَیں نے اِنسان میں پِیار پالِیا
یہ سب سے اَعلیٰ پِیار یِسُوع کا
اَٹل دَائِم آزاد
جَیسے پَہاڑ دَریا
اَبَدُالآباد قِیمتی اَور سَچّا
ساتھ میرے ہے سَدا
ہے میرا رَہنُما
خُداوند پِیار میرا
مَیں تُجھ سے پِیار کرتا
یہ سب سے اَعلیٰ پِیار یِسُوع کا
اَٹل دَائِم آزاد
جَیسے پَہاڑ دَریا
اَبَدُالآباد قِیمتی اَور سَچّا
ساتھ میرے ہے سَدا
ہے میرا رَہنُما
خُداوند پِیار میرا
مَیں تُجھ سے پِیار کرتا