1
اے باپ تو ہے صدا بہار
ہر دم ہے تو نیا
تو تا ابد زندہ خدا
شبنم جیسا نیا
ہر دم ہے تو نیا
تو تا ابد زندہ خدا
شبنم جیسا نیا
اے باپ تو یکساں ہے صدا
ناڈھلتا تو کبھی
شاداب زمانوں سے ہے تو
قائم تیری تازگی
ناڈھلتا تو کبھی
شاداب زمانوں سے ہے تو
قائم تیری تازگی
2
تو ہے خدا تو ہے نیا
بوسیدہ ہر اک شے
ہے ساتھ تیرے تازگی
گر سالہا سال گزرے
بوسیدہ ہر اک شے
ہے ساتھ تیرے تازگی
گر سالہا سال گزرے
3
ہر نعمت کی ہمیں عطا
رہتی نئی صدا
عہد نیا راہیں نئی
نئی رہیں صدا
رہتی نئی صدا
عہد نیا راہیں نئی
نئی رہیں صدا
4
ہم ہیں نئے انسان تیرے
ہے روح اور دل نیا
ہر روز ہم ہوتے ہیں نئے
جیون دیتا نیا
ہے روح اور دل نیا
ہر روز ہم ہوتے ہیں نئے
جیون دیتا نیا
5
ہوں گے نئی زمین آسمان
تیرا شہر نیا
ہر راہ ہیں پاتے پھل نیا
سب کچھ نیا ہر جا
تیرا شہر نیا
ہر راہ ہیں پاتے پھل نیا
سب کچھ نیا ہر جا
6
اے باپ صدا تو ہے نیا
تجھ میں ہر شے نئی
گاتے ہیں ابدی گیت نیا
کرتے ثنا تیری
تجھ میں ہر شے نئی
گاتے ہیں ابدی گیت نیا
کرتے ثنا تیری