1
خدا تیری ذات اعلیٰ
اور مقدّس ہے تُو
نہ کوئی تیرا ہمسَر
فقط لاثانی تُو
تُوہی تُوپاک ترین ہے
کہتی خلقت ساری
قدرت اور فطرت تیری
اِن سب پہ ہے بھاری
اور مقدّس ہے تُو
نہ کوئی تیرا ہمسَر
فقط لاثانی تُو
تُوہی تُوپاک ترین ہے
کہتی خلقت ساری
قدرت اور فطرت تیری
اِن سب پہ ہے بھاری
2
پاک لامحدُود اور مُمتاز
ناصرف راست و خالص
ناصرف ہے بے عَیب ہی تُو
بلکہ بے حد کامل
تجھ جیسا نہ ہے کوئی
اور نہ ہی ہمسَر
طلَب تیرے مقام کی
ہے توہین سَر اسَر
ناصرف راست و خالص
ناصرف ہے بے عَیب ہی تُو
بلکہ بے حد کامل
تجھ جیسا نہ ہے کوئی
اور نہ ہی ہمسَر
طلَب تیرے مقام کی
ہے توہین سَر اسَر
3
تُوذات ہے پُر رّا فضل
حسیں سے، حسیں تر
محمدترین بھی ہچ ہے
کہ لاجواب ہے تُو
راستبازوں سے جدا تُو
تُوتو ہے لامحدُود
تُوتو حسیں ترین ہے
اِک پُر جمال وجود
حسیں سے، حسیں تر
محمدترین بھی ہچ ہے
کہ لاجواب ہے تُو
راستبازوں سے جدا تُو
تُوتو ہے لامحدُود
تُوتو حسیں ترین ہے
اِک پُر جمال وجود
4
تیرا مقدّس اعلیٰ
ہمارے لئے ہے
اور یہ مثالی فطرت
ہم نے بھی پائی ہے
تیری فطرت میں شامل
اِس فطرت کے عامل
چلتے ہیں پاک زندگی میں
جب تک نہ ہوں کامل
ہمارے لئے ہے
اور یہ مثالی فطرت
ہم نے بھی پائی ہے
تیری فطرت میں شامل
اِس فطرت کے عامل
چلتے ہیں پاک زندگی میں
جب تک نہ ہوں کامل
5
کرتے تعریف عبادت
تیرے مقدّس کی
تیری اعلیٰ فطرت کی
جو یکسر لاثانی
تیری اعلیٰ فطرت میں
شرکت کرتے ساری
جداجو فطرت تیری
ہمیشہ ہماری
تیرے مقدّس کی
تیری اعلیٰ فطرت کی
جو یکسر لاثانی
تیری اعلیٰ فطرت میں
شرکت کرتے ساری
جداجو فطرت تیری
ہمیشہ ہماری