Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

خدا زندگی کا سرچشمہ

باپ کی پرستش بطور زندگی کا سرچشمہ

1
خدا زندگی کا سرچشمہ
بکثرت الٰہی
آب حیات رہتا رواں
جانب ہے ابد کی
2
بیٹے میں جاری ہے پیار سے
فیض بنی نوع انسان
روح مانند جاری ہے سدا
فضل سے درمیاں
3
ہم کو گناہ بدکاری نے
تھا تجھ سے کیا دور
پائی رہائی بیٹے میں
زندگی فضل بھرپور
4
تجھ سے کنارہ کش ہوئے
رنجیدہ روح کیا
پھر بھی روح بن کے آیا تُو
اور زندگی بن گیا
5
تو بیٹے میں روح کی مانند
مخلوط ہے پیچ انسان
مسح کرتا رفاقت سے
افزونی بے بیان
6
خدا کا پیار فضل مسیح
دھارا رواں روح کا
کرتا شامل اس دولت میں
ابد الآباد خدا
7
باپ بیٹا روح القدس ایک ہیں
رکھتے خیال ہر دم
گیت گاتے پیار کا یکدل ہو
اور تمجید کرتے ہم

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.