Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

رُوح میں کریں گے مدح سَرائی

مسیح کا تَجربہ رُوح میں

Urdu1141
1
رُوح میں کریں گے مدح سَرائی
دِل سے ہَو گی مدح سَرائی
ہیلیلُویاہ ہَو مدح سَرائی
اَور اُس کے سَنگ اَپنی یگانگَئی
2
پابند رہے ہیں مذہب کے برسوں
پابند اَپنی ہی سَوچ کے برسوں
پابند رہے ہیں جذبوں کے برسوں
مُتلاشی رہے سَدا بے سُود
3
سیکھا ہے لَوٹنا اَب رُوح کی جانب
مسیح حَیات ہے ہم نے جانا
سیکھا ہے یِسُوع کو ہم نے کھانا
مُشکِلوں سے آزاد ہَوئے ہم
4
ہیلیلُویاہ کہ رُوح میں حَیات ہے
ہیلیلُویاہ باطِن نیا ہے
رُوح کی جانِب فہم سے جب پھرتے ہیں
اُس کی دَولت کا پاتے مزہ

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.