跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

یِسُوع نام قَادِر جَلَالی

خُداوند کی تعریف اُس کا نام

1
یِسُوع نام قَادِر جَلَالی
مَیں پیَارے نام میں بھاگتا
بُلندی پر سَجدَہ کرتا
کہ ہے فتح نام تیرا
2
مُبارَک قَادِر مُنجّی
در کار بَس نام ہے تیرا
یِسُوع کے نام سے سانس لینا
بے شک ہے زِندگی پینا
3
جَلَالی قَادِر یِسُوع نام
فضا قُدرَت بتلاتی
گُناہ گار جو معافی پاتے
تاثیر جانتے اُس نام کی
4
یِسُوع نام ہے کِتنا قیمتی
مرہم اَور تلوار قَوی
رہتے اُس کے نام میں فاتح
آنے والا جَلَالی

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。