1
یِسُوع کا نام سب سے اعلیٰ
دوزخ زمین آسمان
سَجدَہ میں اِنسان فِرِشتے
ڈَر کر بھاگتے شَیطان
دوزخ زمین آسمان
سَجدَہ میں اِنسان فِرِشتے
ڈَر کر بھاگتے شَیطان
2
عَاصِیُوں کو نام یہ پیَارا
نام جو اُن کو مِلا
گُناہ کا خَوف ہے مِٹاتا
آسمانی چَین دیتا
نام جو اُن کو مِلا
گُناہ کا خَوف ہے مِٹاتا
آسمانی چَین دیتا
3
قَیدی کی بیڑِیاں تَوڑے
اِبلیس کا سر کُچلے
کمزور بنائے زَور آور
مُردے زِندہ کرے
اِبلیس کا سر کُچلے
کمزور بنائے زَور آور
مُردے زِندہ کرے
4
تَا کہ دُنیا جانے دیکھے
وہ دَولت فضل کی
لیتا ہے پیَار کی بَاہوں میں
پیَار کریں اِنسان بھی
وہ دَولت فضل کی
لیتا ہے پیَار کی بَاہوں میں
پیَار کریں اِنسان بھی
5
مظہر اُس کی رَاستبازی کا
اَور نَجات بخش سچ کا
زمین پر کام یہ مُنادی
دیکھو دیکھو بَرّہ
اَور نَجات بخش سچ کا
زمین پر کام یہ مُنادی
دیکھو دیکھو بَرّہ
6
خُوش قسمتی آخری سانس میں
لُوں مَیں نام یِسُوع کا
مُنادی کرُوں مَرنے تک
دیکھو دیکھو بَرّہ
لُوں مَیں نام یِسُوع کا
مُنادی کرُوں مَرنے تک
دیکھو دیکھو بَرّہ