跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

یِسُوع نام ہے کِتنا پیَارا

خُداوند کی تعریف اُس کا نام

1
یِسُوع نام ہے کِتنا پیَارا
مَیں یہ میٹھا گیت دُہراتا
میری خُوشی کَامِل کرتا
گِراں بَہا یِسُوع نام
 
یِسُوع نام شہد سامَاں
یِسُوع ہے ہر دَم یکساں
اِیماندار ہَوں یک زُباں
تا اَبد ستَائش کو
2
کرتا پیَار آواز میں سُنتا
جانتا وہ دُکھ سہتا میرا
سارا خَوف وہ ہے دُور کرتا
پیَارا مُجھے یِسُوع نام
3
سُننا چَاہتا ئیں اِس پیَارا کو
رکھتا خُوش وہ سَدا دِل کو
سِکھاتا بہتے اَشکوں کو
بُلند تر ہے یِسُوع نام
4
اِنسان سے بیَاں نہ ہَو گا
کِتنا شِیریں نام ہے اُس کا
چِرچا کریں اُس کا ہر جَا
جیتے رہیں یِسُوع نام

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。