跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

اِطمِینان کا ہے تُو چَشمَہ

مسیح کا تَجرِبَہ ہر چیز کے طور پر

1
اِطمِینان کا ہے تُو چَشمَہ
متقی الکل پیار خُدا
دُشمنوں سے پناہ مدد
محفوظ ہُوں مَیں گر تُو میرا
شرم گُناہ غم اَور خَطا سے
چھُپتا یِسُوع نام میں تیرے
2
یِسُوع میرا سب کُچھ ہے تُو
دُکھ میں آرام سکُوں میرا
ٹُوٹے دِل کا مرہَم ہے تُو
جنگ میں اَمن نُقصان میں نَفع
مُسکراوں اَذِیّت میں
تَاج جَلالی ندامت میں
3
ضرُورت میں کَثرَت میری
کمزوری میں طاقَت میری
غُلامی میں آزادی تُو
تاریکی میں رَوشنی میری
دُکھ میں ہے بے بیاں خُوشی
سب کُچھ میرا امَوت میں زِندگی

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。