跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

یِسُوع ہی پیغام ہمارا

مسیح کا تَجرِبَہ ہر چیز کے طور پر

1
یِسُوع ہی پیغام ہمارا
یِسُوع ہی موضوع اَپنا
اُس کے نام کو عَظمَت دیں ہم
دیکھیں بَس اُس کا جلوہ
 
یِسُوع واحد یِسُوع سَدا
تمَام تر ثنَا اُس کی
مُنَجّی مُطَہِّر شَافی
بَادشاہ خُدا جَلَالی
2
یِسُوع ہی اَپنا مُنَجّی
گُناہ سہے ہمارے
ہماری سَدا رَاستبازی
روز بروز وہ طَاقَت دے
3
یِسُوع ہی اَپنا مُطَہِّر
بچاتا نَفس گُناہ سے
رُوح کی کُل مَعمُوری سے وہ
ہمارے دِل کو بَھرے
4
یِسُوع ہی شِفَا ہماری
لیتا ساری بیماری
اُس کا جی اُٹھنا مَعمُوری
اَعضَا میں اَب تک جاری
5
یِسُوع ہی طَاقَت ہماری
پِنتِکِست کا ہے اِنعام
اَپنی قُدرت کا دَم پھُونکتا
بَھرتا رُوح پَاک سے مُدام
6
یِسُوع ہی کے مُنتَظِر ہم
آمد کی بُلاہٹ ہو
یِسُوع ہَو گا پھر بھی واحد
ذَاتِ کُل ہمیشہ کو

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。