跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

مسیح میرے لئے باطنی

مسیح کا تَجرِبَہ مدد گار کے طور پر

1
مسیح میرے لئے باطنی
رہتا ہے میری رُوح میں
مسیح تُو ہے شامِل کُل
اِک ساتھ تیرے پاک رُوح میں
 
میرا مسیح میرے لئے باطنی
مُجھ میں وافر حقیقی
ہے وہ میرے لئے شامِلِ کُل
مُجھ کو نہیں ہے کمی
2
مسیح میرے لئے باطنی
دیتا ہے زِندگی سَدا
وہ ہے پاک رُوح کر تا بحال
دیتا ہے تازِگی سَدا
3
مسیح میرے لئے باطنی
کر تا ہے تبدیل مُجھے
دیتا نئی سوچ اَور مرضی
مانِند اَپنی صُورَت کے
4
مسیح میرے لئے باطنی
رکھتا قُدرَت نَجَات
زِندگی قُدرت کی شرع سے
دیتا رُوح میں آزادی
5
مسیح میرے لئے باطنی
ہر دِن ترتیب دیتا ہے
ہے میرا مُحسن رَہنُما
ہر طور سے سنبھالتا ہے
6
مسیح میرے لئے باطنی
میری سب پیاس بُجھا تا
آسُودَہ کر تا دَولت سے
مَعمُوری ثَابِت کر تا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。