1
پھیر ارُخ میں نے دُنیا سے
اُس کی آسائشوں سے
بہتر چیزوں پہ دِل آیا
اَور پاک خزانہ پایا
اَب اُس کی شان و شوکت بھی
نہ چکا چُوند بھائے گی
جُدائی کی حد پِیار ہُوئی
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
اُس کی آسائشوں سے
بہتر چیزوں پہ دِل آیا
اَور پاک خزانہ پایا
اَب اُس کی شان و شوکت بھی
نہ چکا چُوند بھائے گی
جُدائی کی حد پِیار ہُوئی
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
دُور دُور ہے چھوڑا
دُور دُور ہے چھوڑا
جُدائی کی حد پِیار ہُوئی
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
دُور دُور ہے چھوڑا
جُدائی کی حد پِیار ہُوئی
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
2
چھوڑی گُناہ کی ہے زِندگی
بدعَت سے ہے مُنہ موڑا
اَب یِسُوع میرا مَسکن ہے
اِک پاک عہد ہے جوڑا
صلِیب کے سائے میں ہر دَم
دُنیا مُجھ کو پائے گی
مسِیح کی مَوت اَور زِندگی میں
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
بدعَت سے ہے مُنہ موڑا
اَب یِسُوع میرا مَسکن ہے
اِک پاک عہد ہے جوڑا
صلِیب کے سائے میں ہر دَم
دُنیا مُجھ کو پائے گی
مسِیح کی مَوت اَور زِندگی میں
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
دُور دُور ہے چھوڑا
دُور دُور ہے چھوڑا
مسِیح کی مَوت اَور زِندگی میں
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
دُور دُور ہے چھوڑا
مسِیح کی مَوت اَور زِندگی میں
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
3
یہ جان نہ ہر گزلوٹے گی
واپس پہلے اِنسان میں
ہے اِس جا کامِل اِطمِینان
چَین مِلا سب فِکروں سے
اَب وہ ہی مالِک ہے میرا
جَلَالی ناتا جوڑا
جیون بَھر کے لِئے چھوڑا
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
واپس پہلے اِنسان میں
ہے اِس جا کامِل اِطمِینان
چَین مِلا سب فِکروں سے
اَب وہ ہی مالِک ہے میرا
جَلَالی ناتا جوڑا
جیون بَھر کے لِئے چھوڑا
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
دُور دُور ہے چھوڑا
دُور دُور ہے چھوڑا
جیون بَھر کے لِئے چھوڑا
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
دُور دُور ہے چھوڑا
جیون بَھر کے لِئے چھوڑا
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
4
اَب اَور خیال نہ آتا ہے
بَس مَنشا بَھاتا ہے
نہ چاہُوں میں کوئی خُوشی
چاہُوں اِک شفقت اُس کی
یِسُوع مسِیح حبیب میرا
دُنیا ہاتھ نہ آوں گا
قُلزم پاک مَوت کا پار کیا
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
بَس مَنشا بَھاتا ہے
نہ چاہُوں میں کوئی خُوشی
چاہُوں اِک شفقت اُس کی
یِسُوع مسِیح حبیب میرا
دُنیا ہاتھ نہ آوں گا
قُلزم پاک مَوت کا پار کیا
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
دُور دُور ہے چھوڑا
دُور دُور ہے چھوڑا
قُلزم پاک مَوت کا پار کیا
دُنیا کو پیچھے چھوڑا
دُور دُور ہے چھوڑا
قُلزم پاک مَوت کا پار کیا
دُنیا کو پیچھے چھوڑا