跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
1
جان دی میرے لِئے
بہایا اَپنا خُون
تا رِہائی مِلے
مَیں پھر سے جی اُٹھوں
جان دی جان دی میرے لِئے
ہے دِیا کیا تُجھے
2
دُکھ مَیں گُزارے سال
تُونے گُزارے سال
تا اَبدیت سے مِیں
پہچان سکُوں تُجھے
میری خاطر گُزارے سال
دِیا کیا مِیں نے سال
3
باپ کا نُورانی گھر
وہ تخت دھنک گھرا
چھوڑا سب کی خاطر
جو تنہا آوارہ
میری خاطر سب چھوڑ دِیا
ہے مَیں نے کیا چھوڑا
4
میرے لِئے سہی
اَذِیّت بے بیاں
شِدّت کی جاَنکنی
پاتال سے بخشی جان
میرے لِئے سب کُچھ سہا
ہے مَیں نے کیا سہا
5
لایا میرے لِئے
آسمانی گھر سے تُو
بِن مول کام نَجات
مُعافی مُحبّت تُو
بڑی سے بڑی نِعمَت بھی
مُجھے تُونے دے دی
6
زِندگی میری لِئے لے
سال میرے صِرف تُجھ پہ
ہر اِک بیڑی ٹُوٹے
غم خُوشی میں ڈھلے
خُود کو دِیا میرے لِئے
خُود کو دیتا تُجھے

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。