跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

خیال سے زائد ہے پیَار مُجھے بیاں

خُداوند کی تعریف اُس کا پیَار

1
خیال سے زائد ہے پیَار مُجھے بیاں
مُنّجی یِسُوع پھر بھی میری جان
اِس پیَار کی لمبَائی چَوڑَائی کو
اُونچَائی گہرَائی اَبدی طَاقَت
جانے ضرُور
2
بیاں سے زائد بیاں یہ پیَار کا
مُنّجی یِسُوع یہ میری زُبان
مُژدَہ سُنائے گی عَاصیُوں کو
مِٹاتا ہے وہ عَذاب کے ڈَر کو
اَور مِلتا پیَار
3
ثَنا سے زائد بیاں یہ پیَار کا
مُنّجی یِسُوع یہ دِل میرا ہاں
گیت گاتا مفت کَثیر مَعمُور پیَار کے
جو لاتے بَاغی گُناہ گار مُجھے سے
تیرے قریب
4
گرچہ نہ گا سکتا کہتا جانتا
پست ہَوں پیَار کی مَعمُوری نہ جانتا
خالی برتن لے خُوشی سے آتا
پَاس تیرے ہَے چَشمہ زِندگی کا
اُس کو بَھر دے
5
مَیں برتن خالی نہ سوچا کبھی
اَور پیَار سے تُجھ کو نہ دیکھا کبھی
پھر بھی مُسلسل آتا میں تُجھ پاس
ہے گُناہ گار کی بَس یہ اِلتماس
تا کرتا پیَار
6
یِسُوع مُنّجی کر مَعمُور پیَار سے
لے چل اُوپر ٹُو زِندہ چَشمہ پہ
نہ جاوں لا اِیمان میں پاس
تا جاوں نہ مَیں کسی چَشمہ پاس
تیرے سِوا
7
یِسُوع جب دیکھوں تُجھے رُوبرو
ہَوں گے عظیم تخت پر جب مَیں اَور تُو
اَور تیرا پیَار کُل طویل و عریض
اَبدی قُوت اَور بلند و عمیق
کرتا ثنا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。