跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

تیرے پیَار نے ڈُھونڈ اپایا

خُداوند کی تعریف اُس کا پیَار

1
تیرے پیَار نے ڈُھونڈ اپایا
بھٹکتے تھے بِیچ صحرا
اَپنے بازوَوں میں لِیا
دُکھ میں خُون بہا مُوا
گَا اَے جان وہ تا پیَار
خُود کو دیتا تُجھ پہ وار
2
سُنو کَیسی آہ وہ بَکا
آتی ہے سُنسان باغ سے
دُعا میں وہ جاگتا رہتا
جب اُس کے سا تھی سوتے
گَا اَے جان وہ تا پیَار
خُود کو دیتا تُجھ پہ وار
3
بَاپ سے ہم کلام ہے رہتا
پیتا ہے پیالہ کڑوا
پھر بھی ہے راضی بر ضا
ہماری خَاطِر سہتا
گَا اَے جان وہ تا پیَار
خُود کو دیتا تُجھ پہ وار
4
آخری منظر اَذِیَّت کا
کَیسا رَبّ کا غُصّہ تھا
صلیب پر اُسے چھوڑ دِیا
اَور مُجھے بچا لِیا
پیَار بے شُمار مُفت یکتا
مُجھے خُود کو دے دِیا
5
آہیں گُو نجیں سُنو پھر سے
تَاریک کوہِ کَلوَری پر
اَے خُدا کیُوں چھوڑا تُونے
جو تھا تیری مر ضی پر
میری جان وہ تیرا تھا
خُود کو مُجھے دے دیا
6
اِمتحاں ختم ہَو گیا
دُکھ کا مَوسم بِیت گیا
باپ کے تَخت پہ ہے جا بَیٹھا
تُو مَوت سے ہے جیت گیا
میرے لِئے وہ زِندہ
جِس نے خُود کو دے دِیا
7
کرتے سَجدَہ تَعرِیف تیری
دَولت فَضل لَاثَانی
کامِل خُوشی میں ہَم جلد ہی
دیکھیں گے صُورَت تیری
اَب یہ گیت اَپنا ہَو گا
مُجھے خُود کو دے دیا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。