跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

ہم کھاتے ہیں زِندہ رُوٹی

مسیح کا تَجرِبَہ بطور کھانا اَور پانی

1
ہم کھاتے ہیں زِندہ رُوٹی
پیتے ہیں چَشمے سے پانی
یِسُوع کہتا جو پِیئے گا
وہ پیاسا ہَو گا نہ کبھی
کیا پیاسا نہ کبھی
ہاں پیاسا نہ کبھی
کیا پیاسا نہ کبھی
ہاں پیاسا نہ کبھی
یِسُوع کہتا جو پِیئے گا
وہ پیاسا ہَو گا نہ کبھی
2
ہم کھاتے ہیں زِندہ رُوٹی
خُداوند نے میز لگائی
یِسُوع کہتا جو کھائے گا
وہ بُھوکا ہَو گا نہ کبھی
کیا بُھوکا نہ کبھی
ہاں بُھوکا نہ کبھی
کیا بُھوکا نہ کبھی
ہاں بُھوکا نہ کبھی
یِسُوع کہتا جو کھائے گا
وہ بُھوکا ہَو گا نہ کبھی
3
زِندہ ہَوا میں سانس لیتے
وہ جس میں ہم زِندگی پاتے
اَب زِندہ ہے اَور تا اَبد
وہ رَبّ کی زِندگی پائے گا
کیا زِندگی پائے گا
ہاں زِندگی پائے گا
کیا زِندگی پائے گا
ہاں زِندگی پائے گا
اَب زِندہ ہے اَور تا اَبد
وہ رَبّ کی زِندگی پائے گا
4
چکھتے ہیں ہم زِندہ مے کو
رُوح میں اِلٰہی زِندگی کو
جو چکھے گا یہ ہر گھڑی
وہ رَبّ کی خُوشی پائے گا
کیا خُوشی پائے گا
ہاں خُوشی پائے گا
کیا خُوشی پائے گا
ہاں خُوشی پائے گا
جو چکھے گا یہ ہر گھڑی
وہ رَبّ کی خُوشی پائے گا
5
مسیح بادشاہ جو جی اُٹھا
مر کے جیا زِندگی لایا
مانوگے گر تو گاؤ گے
تُم زِندہ رہو گے سَدا
کیا زِندہ رہیں گے
ہاں زِندہ رہیں گے
کیا زِندہ رہیں گے
ہاں زِندہ رہیں گے
مانوگے گر تو گاؤ گے
تُم زِندہ رہو گے سَدا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。