跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

پَو جو پاک شَفّاف دریا سے بہتا تخت سے

مسیح کا تَجرِبَہ خُوراک اَور پانی کے طور پر

1
پَو جو پاک شَفّاف دریا سے بہتا تخت سے
کھاؤ شَجرِ حَیات سے پَھلدار کثرت سے جو
دیکھو رَوشنی کوہے نہ سُورج چاند اَور چِراغ
نہ ہَو گی رات یہاں
 
آؤ آجاؤ رُوح اَور دُلہن کہے
آؤ آجاؤ جو سُنتا ہے کہے
آؤ آجاؤ جو پِیاسا ہے آئے
آب حَیات پِئے
2
مسیح دریا پانی ہے جو چَھوٹا اَندر سے
مسیح درخت اَور پھل ہے مَسَرُور ہَوں اُس سے
مسیح دِن رَوشنی مسیح کا تارا ہمارا
سب کُچھ وہ ہمارا
3
ہم دھوتے اَپنے جامے کھاتے شَجرِ حَیات
خُداوند آمین، ہَیلیلُویاہ یِسُوع پِیاری ذات
ہم لیتے رُوح سے کام جو مسیح کا تَجرِبَہ
ہے کیا ہی خُوب مسیح
4
اَب ہے اِک گھر اَپنا سُورج سے بھی جو رَوشن
جہاں پہ ہیں بھائی حَقیقت میں اِک بدن
یِسُوع کرتا ہے ایک اِظہار ہم اُس کا
مَقامی کلیسیا میں

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。