跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

خُداوند ہُوئے ہیں اِک بدن ہم

خُداوند کی تعریف اُس کی یاد آوری

1
خُداوند ہُوئے ہیں اِک بدن ہم
گرچہ ہم گر بے شُمار ہیں پھر بھی ہم سب اِیک
تیری حَیات میں ہم شریک
سب اَعضا باہم حَیات میں ہم سب اِیک
 
بدن ہے اِیک ساری کائِنات میں
زمین پر ہم مُظہر اُس کے
ہر جگہ پر ہم سب ہیں اِیک بدن
تا دیکھیں سب تا دیکھیں سب
2
تیرے بدن کا ہے نِشان یہ روٹی
تُونے توڑی سب شامل ہَوں اِس میں
اِس کو لے کر تیرے مُقَدّسین سب
ظاہِر ہَوتے اِیک بدن سب اِس میں
3
اِیک روٹی اَور اِیک پیالہ تیری میز پر
نِشان ہیں ہم فقط بدن ہیں اِیک
پا کر نَجات ٹَھہرے اُس کا بدن ہم
کَہو آمین خُداوند ہم ہیں اِیک
4
اِیک ہیں ہم سب جُدا نہ ہَوں گے
کیونکہ ہُوئے مسِیح میں ہم سب اِیک
اِک بدن ہیں اِک پیالہ اِک ہے روٹی
تا ظاہِر ہَو مسِیح میں سب ہیں اِیک
5
کیسی خُوشی کیا فَضل ہم سب ہیں اِیک
ہیں ہم جانتے ہیں خُداوند میں مَسرُور
ہم ہیں شامل پُر فَضل اِطمِینان میں
دِلہا اَپنی دُلہن میں جوں مَسرُور

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。