跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
1
سلامتی کے ذبیح
ہاتھ رکھتے ہیں تُجھ پہ
یِسُوع ایک ہیں تیرے ساتھ
حقیقتاً عملاً
خیمہ اِجتماع میں یاں
کرتے نذر تُجھے
ضیافت میں ہیں ساتھ باپ کے
ہَوتے مسرُور تُجھ سے
 
مسِیح سلامتی ہماری
تمجید خُداوند کی
سلامتی اِنسان خُدا کی
ہے بَھرپُور بحالی
2
مِلتا ہے کتنا سکُوں
دیکھ کے خُون کے چھینٹے
ذبیحے کے اِس خُون سے
ہُوا میل خُدا سے
دلیری سے کہتے ہیں
سُن لے یہ دُشمن بھی
مسِیح کے خُون سے مِلن
ہے فتح ہماری
 
مسِیح سلامتی ہماری
تمجید خُداوند کی
سلامتی اِنسان خُدا کی
ہے بَھرپُور بحالی
3
تھی سو ختنی قُربانی
نذر کی قُربانی
اَب یِسُوع کو گُزرانتے
مانِند ذبیحہ کے
جِتنا کرتے نَوش اُس کو
اُس کی بشَریت میں
اِتنا مسرُور ہَوتے ہیں
اَب باہم ضیافت میں
 
رفاقت یہ رفاقت یہ
شریک خُدا اِنسان
کیسی خُوشی ہے اَور مِلاپ
خُدا کے لوگوں کا
4
خُدا مسرُور حِصّہ سے
لذّت جو پوشیدہ
ہلانے کی قُربانی
کاہن کھاتے سینہ
کاہن کا حِصّہ قیمتی
اَور ہے بہترین بھی
اُس کو مِلتی دہنی ران
رَوٹی بے خمیری
 
رفاقت یہ رفاقت یہ
شریک خُدا اِنسان
کیسی خُوشی ہے اَور مِلاپ
خُدا کے لوگوں کا
5
کتنا اچھا پاک کھانا
سینہ لبریز پیار سے
مسِیح کے جی اُٹھنے میں
ہم سَد اَبلند ہَوتے
زور پاتے ران سے اُس کی
جو گیا آسمان پہ
بڑھتے رَوٹی کھا کے ہم
کام اُس جیسے کرتے
 
رفاقت یہ رفاقت یہ
شریک خُدا اِنسان
کیسی خُوشی ہے اَور مِلاپ
خُدا کے لوگوں کا
6
ضیافت ساتھ پاک لوگوں کے
مسِیح کو نَوش کرتے
پاک شراکت ہے یہی
جس میں اُس سے مِلتے
لاتے ہیں شُکرانے ہم
اَور کرتے ہیں وعدہ
اُس کے مقصد کی خاطر
کرتے نذر خُود کو
 
رفاقت یہ رفاقت یہ
شریک خُدا اِنسان
کیسی خُوشی ہے اَور مِلاپ
خُدا کے لوگوں کا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。