1
یِسُوع سے کر تا پِیَار پِیَار نہ میرا
دینے کو کُچھ نہیں
کر تا پیار تجھ سے سب پیار ہے تیرا
مَیں جیتا ہُوں جس میں
مَیں کُچھ نہیں کہ ہَو سکُوں سرُور
تُجھ میں ہی تہی بے خُود اَور ہُوں مَستُور
دینے کو کُچھ نہیں
کر تا پیار تجھ سے سب پیار ہے تیرا
مَیں جیتا ہُوں جس میں
مَیں کُچھ نہیں کہ ہَو سکُوں سرُور
تُجھ میں ہی تہی بے خُود اَور ہُوں مَستُور
2
خُداوند تُو ہی ضَرورت میری
ہے اَور نہیں کوئی
بہتی ہے تُجھ سے ندی بَرکت کی
ہَوتی ہے شَادمانی
بکَثرَت فَضل زِندگی کا چَشمہ
منبع مرکز ہماری پَناہ گاہ
ہے اَور نہیں کوئی
بہتی ہے تُجھ سے ندی بَرکت کی
ہَوتی ہے شَادمانی
بکَثرَت فَضل زِندگی کا چَشمہ
منبع مرکز ہماری پَناہ گاہ