Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

مسیح تُو میرا پِیَار، جانتا تُو میرا

مسیح کا تَجرِبَہ اُس کا پِیَار

1
مسیح تُو میرا پِیَار، جانتا تُو میرا
گُناہ کی سب لَذّت مَیں ہُوں اَب چھوڑ تا
تُو مہرباں میری رہائی اَور نَجَات
اگر کر تا پِیَار تُو اَبھی مَیں کر تا
2
کر تا پِیَار کہ تُو نے پہلے پیَار کِیا
فِدیَہ دیا میرا تُو نے صلیب پر
کر تا پِیَار ماتھے کے تیرے کانٹوں سے
اگر کر تا پِیَار تُو اَبھی مَیں کر تا
3
کر تا پِیَار زِندگی مَیں موت تک کرُوں گا
اَور تعریف جب تک مَیں زِندہ رہُوں گا
اَور جب موت کی اُس مُجھے جَما دے گی
اگر کر تا پِیَار تُو اَبھی مَیں کر تا
4
اَبدی دَور میں بھی وہ بے حد شَاد مانی
پَرستش کر تا ہُوں میں رَوشن جَلَال میں
گاتا اَور سجاتا مَیں تاج چمکیلا
اگر کر تا پِیَار تُو اَبھی مَیں کر تا

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.