Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

اَے باپ خُدا رجُوع کرتے ہیں خُوب

باپ کی پرستش اُس کے بے شُمار بیٹوں کی ثناخَوانی

1
اَے باپ خُدا رجُوع کرتے ہیں خُوب
مسِیح میں پیَار تمجید تیرے نام کی
مرضی تیری اَور خُوشی تھی مَطلُوب
سہی صلیب اُٹھَائی شَرمِندگی
2
بھَائیوں کے بِیچ خُوشی سے نَغمہ خَواں
سُنتے گیت اُس کے خُوشی سے معمُور
جِس دِن پُکارے گا شیریں دہاں
رُوح میں شَامِل ہم ستَائش ہَو بَھرپُور
3
اَپنے پیَارے بیٹے میں چُن لیا
خُوشی میں شَامِل ہیں تیرے حُضُور
دُنیا سے پہلے ہی مُقرّر تھا
کہ تیرا فَضل دُنیا میں ہَو مَذکُور
4
پیَارا کرتا جو تیرے رُوح سے معمُور
دَائم حِصّہ ہمارا ہے مسِیح
جِس کی سیرت کرتی ہم کو پُرجوش
خَاطر تیری شَادمانی خُوشی اَبدی

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.