Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

باپ گیت خُوشی کا تُجھے سُناتے

باپ کی پرستش اُس کے بے شُمار بیٹوں کی ثناخَوانی

1
باپ گیت خُوشی کا تُجھے سُناتے
ساتھ ہم سب کے
تیرے حُضُور ستَائش ہیں کرتے
تیرے لئے
تیرے قربت گھر میں فَضل لایا
جو ہے دیتا بیٹے کے ساتھ جگہ
2
گہری پاک خُوشی سے معمُور فِضا
پیَار ہے جہاں
باپ خُدا انظر آتا پیَار تیرا
بیٹا جہاں
جیسے پاک سکُون تیرے آرام میں
بر گزیدوں کا ہادِی تمجید میں
3
سُریلی ستَائش میں رَہنُما
تُو گیت گاتا
عزیز ہے تُجھے اَور گِراں بہا
جو وہ لاتا
تُو چاہتا تھا پائیں مَقام اُس کا
دُنیا سے پہلے وہ پیارا تیرا

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.