1
اَے باپ خُدا تمجید ہم کرتے ہیں
کسی اَور کو تعریف نہیں زیبا
تُو ڈُھونڈتا ہے پرستار جو گاتے ہیں
رُوح اَور سَچائی سے تیری ثَنا
کسی اَور کو تعریف نہیں زیبا
تُو ڈُھونڈتا ہے پرستار جو گاتے ہیں
رُوح اَور سَچائی سے تیری ثَنا
2
کُل دُنیا بنائی ہے بیٹے سے
سب کو سنبھالتا اَپنی قُدرَت سے
پالیتے اِس جَلَالی میں تُجھے
اَور پُرستِش کا جو از اِس سَاعت سے
سب کو سنبھالتا اَپنی قُدرَت سے
پالیتے اِس جَلَالی میں تُجھے
اَور پُرستِش کا جو از اِس سَاعت سے
3
لے جاتا بابَرکت مَقَاموں پہ
گاتے جہاں باہم ثَنا تیری
کیا ہی خُوشی ہے تیری قُربت میں
حَسب مَنشا اَور کَامِل آزادی
گاتے جہاں باہم ثَنا تیری
کیا ہی خُوشی ہے تیری قُربت میں
حَسب مَنشا اَور کَامِل آزادی
4
ہم آواز ہَو گیت گاتے خُوشی سے
خُدا تُجھے ہے کَامِل تَسلّی
گاتے پیچھے ہم تیرے بیٹے کے
اَور درمیان تیرا مسکن اَبدی
خُدا تُجھے ہے کَامِل تَسلّی
گاتے پیچھے ہم تیرے بیٹے کے
اَور درمیان تیرا مسکن اَبدی