Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants
1
یِسُوع کے ساتھ مَصلُوب ہُوا
دُنیا خُودی گُناہ میں
یِسُوع کے جی اُٹھنے سے مَیں
داخل ہَو تا ہُوں اُس میں
اُس کے دُکھ میں شامِل ہَو کے
مطابق اُس کی مَوت کے
جاتا ہُوں ساتھ مُنّجی کے
گُلؤَری کے رَستے پہ
 
گُلؤَری کے رَستے پہ
تُو گیا میرے لِئے
لے چَل ساتھ اپنے مُجھے
گُلؤَری کے رَستے پہ
2
نہ مُشکِل ساتھ اُس کے مرنا
جانتے گر قِیامَت کو
نہ مُشکِل دُکھ اُس کا سہنا
خُوشی سے لبریز دِل جو
جی اُٹھنے کی قُدرَت سے وہ
آیا ہے مُجھ میں رہنے
دِل رواں دواں خُوشی سے
گُلؤَری کے رَستے پہ
3
مر جائیں تُو ساتھ رہیں گے
دُکھ سہیں راج کریں گے
تب ہی یہ اِنعام جَلالی
فاتحین پا سکیں گے
صُبح وہ مُبارَک ہَو گی
جب خُداوند یہ کہے
ہاں تُو میرے ساتھ گیا تھا
گُلؤَری کے رَستے پہ

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.