Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

باپ مقدّس پرستش کرتے

باپ کی پرستش اُس کی پاکیزگی

1
باپ مقدّس پرستش کرتے
گیت مقدّس سناتے
تو ہے پاک اَور تُو ہے اعلیٰ
تیرا نام پاک ہیں گاتے
2
بَاپ تیرا دِل پیار بَھرا ہے
راہیں رَاست سَدا تیری
تیری فِطرَت کتنی پاک ہے
یِسُوع تک ہے پہنچاتی
3
ہمیں سَدا اَپاک ہے کرتا
تُو مسیح کے لَہو سے
مُقَدّس کیا عاصیُوں کو
اپنے کلام حَق سے
4
تُونے اَپنے رُوح پاک سے
خُود میں ٹھہرایا ہے پاک
تابدن رُوح جان ہماری
ہو جائے گی یکسر پاک
5
آہا پاک حَیات مسیح کی
پاتے تیرے فَضل میں
کرے گا شریک ہمیں بھی
اَپنی تُو پاکیزگی میں
6
جب شہر مُقَدّس میں ہم
کُل پاکیزگی میں ہوں گے
پھر تمام تر اَبدُالآباد
تُو قُدُّوس ہے کہیں گے

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.