1
خُدا باپ ہیں تمجید کرتے
ہم تیری راستبازی کی
مسیح میں ٹھہرے ہیں راستباز
کون سوچے گا نالش کی
تو راستباز ہے وَفادار ہے
قائم ہم راستبازی پہ
ناراستی نہ تجھ میں کوئی
کون تیرا راست ہاتھ موڑے
ہم تیری راستبازی کی
مسیح میں ٹھہرے ہیں راستباز
کون سوچے گا نالش کی
تو راستباز ہے وَفادار ہے
قائم ہم راستبازی پہ
ناراستی نہ تجھ میں کوئی
کون تیرا راست ہاتھ موڑے
2
ڈالے یِسُوع پہ سب گُناہ
جان لے کر اِنصاف کیا
پاک شریعت کا تقاضا
یِسُوع نے پُورا کیا
اُس کے اِس کَفّارہ سے ہے
تجھے پُوری تَسلّی
کیسے پھر راستباز خدا تُو
چاہے گا قیمت ہم سے
جان لے کر اِنصاف کیا
پاک شریعت کا تقاضا
یِسُوع نے پُورا کیا
اُس کے اِس کَفّارہ سے ہے
تجھے پُوری تَسلّی
کیسے پھر راستباز خدا تُو
چاہے گا قیمت ہم سے
3
بَاپ تُو نے ہے یِسُوع لیا
قَائم مَقَام ہمارا
بے گُناہ ٹھہرا گُناہ گار
فیصلہ تھا تیرا سارا
کامِل اِنصاف کی ہے دِلیل
بیٹھا ہے دہنے تیرے
تیری کامِل تَسلّی کو
معیار پہ پُورا تیرے
قَائم مَقَام ہمارا
بے گُناہ ٹھہرا گُناہ گار
فیصلہ تھا تیرا سارا
کامِل اِنصاف کی ہے دِلیل
بیٹھا ہے دہنے تیرے
تیری کامِل تَسلّی کو
معیار پہ پُورا تیرے
4
یِسُوع کے خُون کے وسیلے
تیری راستبازی پاتے
محافظ ہے وہ ہمارا
ہرگز نہ ہم ٹل سکتے
تیری راستبازی بن جائیں
ناراستی نہ ہو ہم میں
اَبد تک رہیں گے گواہ
نئے یروشلیم میں
تیری راستبازی پاتے
محافظ ہے وہ ہمارا
ہرگز نہ ہم ٹل سکتے
تیری راستبازی بن جائیں
ناراستی نہ ہو ہم میں
اَبد تک رہیں گے گواہ
نئے یروشلیم میں