Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

کریں ہم خِدمَت کلیسیا کی

خِدمَت کلیسیا کی خَاطِر

1
کریں ہم خِدمَت کلیسیا کی
خُدا کی کامل رَضَا
یِہی ہے طریقہ کام کا
طریقہ رَسُولوں کا
 
کریں ہم خِدمَت کلیسیا کی
نَہ اَپنی آسُودَگی کو
کَامِل مرضی ہَے خُدا کی
اَپنی بھی یہ مرضی ہَو
2
یِہ خُدا کا اَزلی مَقصَد
کلیسیا اُس کا بَرتن ہَو
چَاہتا ہے خِدمَت ہماری
تَعمیر کریں کلیسیا کو
3
لوگ مُبَارَک دے دیئے ہیں
سَرنے بدن بننے کو
مدد کلیسیا کی کرنے کو
تابھر پُور عِمَارَت ہَو
4
ساری نِعمتیں اَور کام سارے
جلوہ رُوح کی قُدرَت کا
تَمام تَر خِدمَت خُدا کی
حِصّہ ہَوبَس کلیسیا کا
5
ساری مُنادی اِنجیل کی
ساری تَعلیم خِدمَت کی
ہَر طرح کی دیگر خِدمَت
ہَوگی فقط کلیسیا کی
6
خِدمَت ہَو کلیسیا کی خَاطِر
نَہ ہَو کلیسیا خِدمَت کو
چَراغدان ساری کلیسیائیں
نہیں ہیں یہ خِدمَت کو
7
ہم کو کلیسیا کی یگانگت
فِرقوں سے ہے بَچاتی
مَقصَد کا یہ اِمتحَان ہے
اَور اِس کی دُرستگی
8
یِسُوع کام سے دے رِہائی
فِرقوں کے ہر اِک کام سے
محنت ہَو کلیسیا کی خَاطِر
اُس کی عِمَارَت بڑھے

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.