Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

تَباہی سے نِکال مَرتے کو سنبھال

اِنجیل کی مُنادی تَباہ ہَوتے کو بچانا

1
تَباہی سے نِکال
مَرتے کو سنبھال
تَرس کھا کے مَوت اَور لحد سے چھین لا
گُناہ گاروں پہ رو
تھام لے گرتوں کو
بتا اِن کو یِسُوع ہے بچاتا
 
تَباہی سے نِکال
مَرتے کو سنبھال
یِسُوع ہی ہے رحیم
وہ بچاتا
2
کتنے ہَوں ہم غَافل
پھر بھی تَکتَا رَاہ
ہَے منتَظِر تَائب بیٹے کا وہ
شَافعی وہ سَچَا
شَافعی دھیما
کرتا بخشش گر لائیں اِیمان وہ
3
دُنیا کی حَقارَت
بے جا ہَو ذِلّت
زخمی جذبے کرتا بحال فَضل
چُھوتا ہے پیار سے وہ
خُود ہے جگاتا
ٹُوٹے تاروں میں ہَوتی ہے پھِر
4
تَباہی سے نِکال
فرض کا تَقَاضَا
طَاقَت کرے گا یِسُوع ہی عَطا
واپس تنگ رَاستے پر
تم جیتو اُن کو
بتا دَے سب کو وہ قُربان ہُوا

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.