1
تمنّا رُوح میں شِراکت کی
جو مَخلُوط مُقَدّسین میں
تا خُود مُختاری سے مَیں بچُوں
تعمیر ہَوں باہم سب تُجھ میں
جو مَخلُوط مُقَدّسین میں
تا خُود مُختاری سے مَیں بچُوں
تعمیر ہَوں باہم سب تُجھ میں
2
تمنّا رُوح میں شِراکت کی
تاکہ کھل جائے رُوح میری
اَور تَنہائی سے پِھر مَیں بچُوں
عبادت کرُوں مَیں تیری
تاکہ کھل جائے رُوح میری
اَور تَنہائی سے پِھر مَیں بچُوں
عبادت کرُوں مَیں تیری
3
تمنّا رُوح میں شِراکت کی
میری رُوح بڑھ سکے آگے
تا خُود فریبی سے مَیں بچُوں
غَالِب ہر اِک رُکاوٹ پہ
میری رُوح بڑھ سکے آگے
تا خُود فریبی سے مَیں بچُوں
غَالِب ہر اِک رُکاوٹ پہ
4
تمنّا رُوح میں شِراکت کی
رُوح میں کریں مِل کر دُعا
تا ریاکاری سے مَیں بچُوں
خواہاں سَچّی شِراکت کا
رُوح میں کریں مِل کر دُعا
تا ریاکاری سے مَیں بچُوں
خواہاں سَچّی شِراکت کا
5
تمنّا رُوح میں شِراکت کی
ہَو اِختیّار سے آگاہی
حقیقی شِراکت خِدمَت میں
ہَو ہم آہنگی باہمی
ہَو اِختیّار سے آگاہی
حقیقی شِراکت خِدمَت میں
ہَو ہم آہنگی باہمی
6
دِل کی تمنّا پُوری کر دے
بَھر دے تاثِیر شِراکت کی
ہَو تکمِیل تیری عِمارت کی
ہَو جلد مرضی پُوری تیری
بَھر دے تاثِیر شِراکت کی
ہَو تکمِیل تیری عِمارت کی
ہَو جلد مرضی پُوری تیری