Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

یِسُوع کا مزاج بنو اُس جیسا

حَوصلہ اَفزائی مسِیح کے مزاج کے لِئے

1
یِسُوع کا مزاج بنو اُس جیسا
اَور جانو اُس نے ہے جو سِکھایا
اُس کی زِندگی قُدرَت میں شریک ہَو
تا یِسُوع کی مانِند تُم بھی چِمکو
2
یِسُوع کا مزاج ہَو روز بروز تُم
ڈُھونڈو جگہ نِیچی اَور رَہو تُم
جانے دو تُم بیکار چِیزوں کو
تا باپ کے نام کو جَلَال حَاصِل ہَو
3
فرزند ہَو خُدا کے بے خَوف بڑھو
یِسُوع کے ساتھ مرنے کو یہ جان لو
اَبدی زِندگی کی قُدرَت کا آغاز
خُودی گُناہ سے آزادی کا راز
4
یِسُوع کے مزاج سے زِندگی ہَوگی
قُربانی پاکیزگی کی مَعمُوری
کرے گا مِثالی کام پھر خُدا
سامنے ہَو یِسُوع کی مثال سَدا
5
یِسُوع کے مزاج ہَو جب دَوڑتے ہَو
اُس کے چِہرے پر تُم نظریں رکھو
رَوشن ہَوگے تَبدیل ہَو جاؤگے
مسِیح کی صُورَت میں ڈھل جاؤگے

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.