1
مانوگے کیا حکم سب
رَبّ جہاں کے؟
خواہ زمین ہل جائے
یا آسماں گرے؟
سامنے بربادی کے
کیا کامِل اِیمان؟
جانتے اُس کے نام سے
نہ ہَو گا نُقصان
رَبّ جہاں کے؟
خواہ زمین ہل جائے
یا آسماں گرے؟
سامنے بربادی کے
کیا کامِل اِیمان؟
جانتے اُس کے نام سے
نہ ہَو گا نُقصان
2
مانوگے کیا حکم سب
آقا مسِیح کے
جی نہ چُراؤگے
نہ گمراہ ہَوگے
گامزن ہَوگے راہ پر
مَوت بھی ہَو سامنے؟
پھر بھی حکم مانوگے
تُم بِنا جھجکے؟
آقا مسِیح کے
جی نہ چُراؤگے
نہ گمراہ ہَوگے
گامزن ہَوگے راہ پر
مَوت بھی ہَو سامنے؟
پھر بھی حکم مانوگے
تُم بِنا جھجکے؟
3
اِعتماد، رَہنُما پر
دے حُکم جانے کا
پیچ میدانِ جنگ کے
دُشمن کا سامنا؟
بڑھوگے تیزی سے
مان کر خُوشی سے؟
کیا لڑتے رہَوگے
آخر تک دِن کے؟
دے حُکم جانے کا
پیچ میدانِ جنگ کے
دُشمن کا سامنا؟
بڑھوگے تیزی سے
مان کر خُوشی سے؟
کیا لڑتے رہَوگے
آخر تک دِن کے؟
4
کروگے؟ پِس محبُوب
کرتا اِنتِظار
سُنو اُس کا فرمان
خُوشی سے تیّار
جب لَشکر جمع ہَو
اَور سُورج ڈھلے
مسِیح خُود پُکارے
اَور شَاباش کہے
کرتا اِنتِظار
سُنو اُس کا فرمان
خُوشی سے تیّار
جب لَشکر جمع ہَو
اَور سُورج ڈھلے
مسِیح خُود پُکارے
اَور شَاباش کہے