1
آتا مَیں پاس تازہ دَم ہَو
بیتی ہے رات صُبح گئی ہَو
دیکھتا چِہرہ جو مُجھ پہ چمکتا
مُجھ میں خُدا اُتر تا
کر تا ہے باتیں اَور ظاہِر کر تا
جو دَولت ہے میرے لئے
اَور مَیں خُوشی سے لے لیتا اُسے
مِٹ جاتی ہے، بھُوک اُس سے
بیتی ہے رات صُبح گئی ہَو
دیکھتا چِہرہ جو مُجھ پہ چمکتا
مُجھ میں خُدا اُتر تا
کر تا ہے باتیں اَور ظاہِر کر تا
جو دَولت ہے میرے لئے
اَور مَیں خُوشی سے لے لیتا اُسے
مِٹ جاتی ہے، بھُوک اُس سے
2
رُوح کی صُورَت کر تا کَلام
گُونجتا ہے دِل مَیں میرے نَغمہ
زِندگی کا چَشمہ ساتھ فَضل طَاقَت
رُوح میں میری اُبلتا
کر تا ہے باتیں اَور ظاہِر کر تا
جو دَولت ہے میرے لئے
اَپنی ضُرورت میں پیتا اُس کو
مِٹ جاتی ہے پیَاس اُس سے
گُونجتا ہے دِل مَیں میرے نَغمہ
زِندگی کا چَشمہ ساتھ فَضل طَاقَت
رُوح میں میری اُبلتا
کر تا ہے باتیں اَور ظاہِر کر تا
جو دَولت ہے میرے لئے
اَپنی ضُرورت میں پیتا اُس کو
مِٹ جاتی ہے پیَاس اُس سے
3
کر تا شفقت بَھر اسُلُوک
اُس کی حُضُوری کرتی مَسرُور
کر تا نِہال اَور مُہیّا جان کو
قِیمتی جو ہر سے بَھر پُور
کر تا ہے باتیں اَور ظاہِر کر تا
جو دَولت ہے میرے لئے
ہَو تا ہر طرح سے اُس میں شریک
مُشکِل سب ہَو جاتی حل
اُس کی حُضُوری کرتی مَسرُور
کر تا نِہال اَور مُہیّا جان کو
قِیمتی جو ہر سے بَھر پُور
کر تا ہے باتیں اَور ظاہِر کر تا
جو دَولت ہے میرے لئے
ہَو تا ہر طرح سے اُس میں شریک
مُشکِل سب ہَو جاتی حل