Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

بے شَک یہ سَچّ ہے بیاں

مسیح کا تَجرِبَہ اُس کے ساتھ رَفَاقَت

1
بے شَک یہ سَچّ ہے بیاں
خُداوند، ہیلیلُویاہ
بیرونی صحن سے گیا
جَلال ہَوتُجھے خُدا
مَیں ہُوں طرف یِسُوع کی
مذبَح پہ ہُوئی تقدیس
نہیں دُنیا گناہ کا
خُداوند، ہیلیلُویاہ
 
ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ
پھٹے پردے سے گُزرا
اَبدُالاَباد ہے جَلال
ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ
مَیں باد شاہ کی حُضُوری میں رہتا ہُوں
2
کاہِن باد شاہ خُدا کا
خُداوند، ہیلیلُویاہ
لَہو سے ہَو گیا ہُوں پَاک
جَلال ہَوتُجھے خُدا
رُوح قُدرَت اَور رَوشنی میں
رات اَور دِن ہُوں مَیں رہتا
روشن ہے وہ پاک مقام
خداوند، ہیلیلویاہ
3
بیرونی پردہ سے گیا
خُداوند، ہیلیلُویاہ
پوشیدہ نُور اَب دا ہُوا
جَلال ہَوتُجھے خُدا
خُون اَندر لایا مُجھے
خُدائے قُدُّوس کے پاس
جہاں نہ گناہ خُودی
خُداوند، ہیلیلُویاہ
4
اَندرونی پردہ سے گیا
خُداوند، ہیلیلُویاہ
مَیں ہُوں پاک ترین میں اَب
جَلال ہَوتُجھے خُدا
خُدا نے ہے مَخصُوص کیا
اپنے خُون کی قُدرَت سے
اَب مسکن میر اخُدا
خُداوند، ہیلیلُویاہ

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.