Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

تُجھ سا بن جاَوں پِیَارے منّجی

آرزُو مسِیح کی مَانند بننے کے لِئے

1
تُجھ سا بن جاَوں پِیَارے منّجی
ہے خواہش میری اَور دُعا بھی
خوشی سے چھوڑ دُوں دولت دُنیا کی
پانے کو تیری کامل شبیہ
 
تُجھ سا بن جاَوں تُجھ سا بن جاَوں
پِیَارے منّجی جیسا تُو پَاک
اَپنی حلاوت اَور معمُوری میں
اَپنی صُورَت میرے دِل پہ چھاپ
2
تُجھ سا بن جاَوں شفقَت سے بَھرپُور
پِیَار معَافی مُہر اَور رحمدِلی ہَو
بے کس کو مدد دُکھی کو سُرُور
ڈھونڈوں بھٹکے گُناہ گاروں کو
3
تُجھ سا بن جاَوں رُوح میں عَاجِز ہَو
پَاک بے ضَرر دِلیر اَور صَابر
اَور سہَوں اَذیّت بدنامی کو
دُکھ بھی سب کی نَجَات کی خَاطِر
4
تُجھ سا بن جاَوں خُدا امیں آتا
الٰہی مسح اَب پانے کو
جو کُچھ بھی ہے پَاس مَیں لے کر آتا
تا یہ سب خُداوند تیرا ہَو
5
تُجھ سا بن جاَوں مَیں مِنّت کرتا
رُوح کر عَطاَ پِیَارے بَھر مُجھے
بنا ہیکل مُجھ کو مسکن اَپنا
اَیسی زِندگی جو پسند تُجھے

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.