Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

مزید دے پَاکیزگی

آرزُو مسِیح میں بڑھنے کی

1
مزید دے پَاکیزگی
حلاوت اَور دے
صَابر مزید غم میں
نادِم گُناہ سے
مزید دے تُو اِیمان
مزید فِکر مندی
خِدمَت میں شَادمانی
دُعائیں آزادی
 
آ مُنّجی کر مدد
کر عَطاَ قُوت پَناَہ
ہر پل تُو بچَائے گا
اَب بھی بچا رہا
2
مزید شُکر گزاری
خُدا اپر یقیں
مزید جوش جَلَال کو
کلام میں اُمید
اُس کے دُکھ میں آنسو
اَور غم میں تکلیف
اِمتحاں میں عَاجِزی
مد دمیں تمجید
3
مزید ہُوں فتح مند
غلبہ کی طَاقَت
مزید گُناہ سے پَاک
اَور مَطلُوب ہَو تخت
لَائِق بَادشاہی کے
مزید کار آمد
مزید بابَرکت پَاک
منّجی مانند

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.