1
رُوح تُو ہمارا ہے مُشِیر
تُوہی ہے تَسَلّی
ہے سَر پَرست خُدا کے ساتھ
حَامِی ہماری بھی
تُوہی ہے تَسَلّی
ہے سَر پَرست خُدا کے ساتھ
حَامِی ہماری بھی
2
ہے مُشِیر تُوہی دِفَاع کا
کر تا ہے تُو پیروی
سِفَارِش کر تا ہے سب کی
کر تا مدد سب کی
کر تا ہے تُو پیروی
سِفَارِش کر تا ہے سب کی
کر تا مدد سب کی
3
سنبھالتا ہے تُو کام سارے
باپ کی خُوشنُودی میں
ہم میں اَور آسمانوں پہ بھی
تُو کَامِل قُدرَت میں
باپ کی خُوشنُودی میں
ہم میں اَور آسمانوں پہ بھی
تُو کَامِل قُدرَت میں
4
ہر پَل سِفَارِش کر تا تُو
خُدا رُوح فَضل سے
رورو کے کر تا ہے فریاد
ہماری طرف سے
خُدا رُوح فَضل سے
رورو کے کر تا ہے فریاد
ہماری طرف سے
5
ہمارا زِندہ مددگار
اِرادہ اِلٰہی
جِیون شَکتی سے جی اُٹھا
کر تا باطن قُوّی
اِرادہ اِلٰہی
جِیون شَکتی سے جی اُٹھا
کر تا باطن قُوّی
6
مَانِند رُوح بخشا ہے حَیَات
کمزوری میں قِیَام
ہم رُوح میں تیری طَاقَت سے
ہیں بَر قرار مُدَام
کمزوری میں قِیَام
ہم رُوح میں تیری طَاقَت سے
ہیں بَر قرار مُدَام
7
کر تا ہے تُو خِدمَت سَدَا
رَحمت سے اَور پِیار سے
سب کُچھ ہے تُوہی ہمارا
ہم ہیں مَعمُور تُجھ سے
رَحمت سے اَور پِیار سے
سب کُچھ ہے تُوہی ہمارا
ہم ہیں مَعمُور تُجھ سے