Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

تُو ہے صَدَاقَت کا سُورج

خُداوند کی تعریف اُس کی قَابِلِیّت

1
تُو ہے صَدَاقَت کا سُورج
پروں میں ہے شِفَا
جَلَالی چہرے کا یہ نُور
دَولت ہے بر ساتا
2
ہمارے خُدا کی رَحمت
بَاعِث نزُول تیرا
تاریکی میں جو پاتے نُور
مَوت کا سَایَہ فنا
3
تُو بِن بَادِل کی صُبح ہے
اَور رُجُوں نُورِ سَحر
زمین پہ مِثل ہم کُوَل گھاس
لہراتے کر نُوں پر
4
رَوشنی تیری خُوش کر نُوں سنگ
بڑھتی جاتی بے شک
رہتی رَوشن رَوشن ہم میں
کَامِل دِن آنے تک
5
غَم میں ہے رَوشن کر نُوں سے
جِیسے بعد بارِش دُھوپ
اَور شَفقت تیرے پیار کے ساتھ
چمکتی رہتی خُوب
6
تُو ہے صُبح کا تَازَہ اَبھی
ہمارا ہے اِنعَام
تاریکی میں چمکتا نُور
مُشتَاق ہے پُر مُدَام
7
نُور سے پِیار میں مُحَافظ ہَو
بصیرت کر عَطا
جاگتے دُعامیں مُنتظِر
کب ہَو صُبح کا تَارا

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.