Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

باپ کو ہو جلال جلال ہو

تثلیث کی برکات اُس کی ثنا

1
باپ کو ہو جلال جلال ہو
بیٹے کو جلال جلال
رُوح کو ہو جلال جلال ہو
خدا ثالُوث کو جلال
 
اُس کی ثنا اُس کی ثنا
ثالُوث خدا کی ثنا
اُس کو دو جلال جلال دو
کام عجیب خدا نے کئے جو
2
باپ کی ثنا جس نے چاہا
بیٹے کی جس نے کیا
رُوح کی ثنا جس نے بھیجا
ثالُوث حیات ہے ثنا

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.