Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

مسیح میری جان کو مِلا

مسیح کا تَجرِبَہ ہر چیز کے طور پر

1
مسیح میری جان کو مِلا
تُجھ میں ہی بَس مِلا
خُوشی آرام جو ڈھونڈتا تھا
جِس سے اَنجَانا تھا
 
یِسُوع میری تَسلّی ہے
دُوجانہ نام کوئی
زِندگی پیَار اَور اَبدی خُوشی
تُجھ میں مُجھ کو مِلی
2
خُوشی اَور چَین کا طَالِب تھا
طَالِب نہ تھا تیرا
قُربَت ملی مُنَجّی کی
تُم سے پیار نے تھاما
3
شِکستہ حوض پہ مَیں گیا
پانی نہ جن میں تھا
پینے کو بجوں ہی مَیں جُھکا
ہر کوئی ہنستا تھا
4
ماتم کیا محرُومی کا
نہ تیرے پاس رُویا
فَضل ہُوا کور آنکھوں پہ
دیکھوں چِہرہ تیرا

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.