Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

پِیار کر تا مَیں آقا سے

مَخصُوصِیت خُدا کی خِدمَت

Urdu463
1
پِیار کر تا مَیں آقا سے
مَنظُورنہ آزادی
مُنّجی وہ میرا ہے
اَور قیمت اَدا کی
اُس کی خِدمَت نہ چھوڑوں
مُبارک ہے اچھی
جب پریشاں ہَوتا ہُوں
دیتا سچّی خُوشی
2
زِندگی بخش خُون بہایا
تا فتح ہَو میری
غُلامی سے بچایا
نَفس اَور گُناہ سے بھی
ہے خِدمَت کو چُن لیا
چُننے کی قُدرَت دی
تا کامِل پاک آزادی
نہ کھودُوں مَیں کبھی
3
خِدمَت پُوری کرُوں گا
بَس خِدمَت اُس ہی کی
جس نے کیا پیار اَیسا
جان میرے لِئے دی
مَیں تعظیم اَور خُوشی سے
گیت گاوں اُس کے ہی
پِیار کر تا مَیں آقا سے
مَنظُورنہ آزادی

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.