1
نہ جانتا کیُوں فَضل عجیب
ظَاہِر مُجھ پہ کِیا
پِیار میں اُس نے مُجھ ناچِیز کو
اَپنا بنا لِیا
ظَاہِر مُجھ پہ کِیا
پِیار میں اُس نے مُجھ ناچِیز کو
اَپنا بنا لِیا
یہ جانتا کِس پہ میرا اِیقین
اَور یہ جانتا ہُوں مَیں اُس کی قُدرَت
مَحفُوظ میری اَمانت کو
رکھے گا وہ اُس دِن تک
اَور یہ جانتا ہُوں مَیں اُس کی قُدرَت
مَحفُوظ میری اَمانت کو
رکھے گا وہ اُس دِن تک
2
نہ جانتا نَجات بَخش اِیمان
کَیسے ڈھالا مُجھ میں
کِیُونکِہ کَلام پہ رکھ اِیمان
تَسلّی ہے دِل میں
کَیسے ڈھالا مُجھ میں
کِیُونکِہ کَلام پہ رکھ اِیمان
تَسلّی ہے دِل میں
3
نہ جانتا کَیسے کرتا رُوح
قَائل گُناہ گار کو
یِسُوع اِیمان میں کر ظَاہِر
دیتا اِیمان اُس کو
قَائل گُناہ گار کو
یِسُوع اِیمان میں کر ظَاہِر
دیتا اِیمان اُس کو
4
نہ جانتا کیا اَچھا بُرا
رکھا میرے لِئے
سُنہرے دِن یا رَاہ کَٹھن
دیدار سے جو پہلے
رکھا میرے لِئے
سُنہرے دِن یا رَاہ کَٹھن
دیدار سے جو پہلے
5
نہ جانتا تُو کب آئے گا
دِن ہَو گا یا کہ رات
سَاتھ ہَو گا وادی میں یا کہ
ہَوا میں مُلاقات
دِن ہَو گا یا کہ رات
سَاتھ ہَو گا وادی میں یا کہ
ہَوا میں مُلاقات