Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

رَبّ کے اَے اِکلوتَے بیٹے

خُداوند کی تعریف اُس کی بڑھوتی

Urdu203
1
رَبّ کے اَے اِکلوتَے بیٹے
تُو جہاں سے پہلے تھا
باپ کے پہلو میں تھار ہتا
اُس کے تُو جَلَال میں تھا
باپ نے جب ہمیں دے دیا
تھامُشَابہ باپ کے تُو
باپ کی کُل مَعمُوری لے کر
رُوح میں ہُو اجلوہ گر
2
اَپنی مَوت اَور جی اُٹھنے سے
ٹھہرا ہے پہلو ٹھاتُو
اَپنی زِندگی کو دے کر
بَنائا اُس شَبَاہَت کو
دی حَیات تُو بھی تُو نے
ٹھہرے بَاپ کے بیٹے ہم
تیرے کُل اَوصَاف کو پاکر
تیرے بھائیوں مَانِند ہم
3
کبھی تُو تھا بچ اَیکلا
اُتر اَجگ میں مَرنے کو
تیرے مَرنے جی اُٹھنے سے
زِندگی کی کَثرَت ہَو
ہم سب تُجھ سے نمو پاکر
کَثرَت سے پھر بِیچ بنے
تُجھ میں پھر اَیک روٹی ہَو کر
تیری ذَات میں ڈھل گئے
4
ہم سب ہیں تیری اَفزائش
دُلہن تیری اَور بدن
تیری مَعمُوری کاپر تُو
ہم ہیں تیرا اَیک سُخَن
تیری زِندگی میں بڑھتے
تیرا نام پھیلاتے ہیں
کَائِل ہَوتے دَولت پاتے
تُجھ میں ایک ہَو جاتے ہیں

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.